ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دو عالمی طاقتوں نے ایک دوسرے کو قابو کرنے کیلئے کورونا وائرس پھیلایا، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ لے رکھا اور تباہی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 85ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ چین نے مغربی ممالک کو قابو پانے کیلئے اس وباء پھیلایا ہو ۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ وائرس کے پھیلنے کے بعد چین نے ووہان میں خارجی و داخلی راستوں کو بند کر دیا ، لوگوں کو دوسرے شہروں میں نہیں جانے دیا ۔ سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے

چینی صدر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ دنیا بھر میں لوگ ایک دوسرے کو چھونے سے ایفکٹ ہو رہے ہیں جبکہ چینی صدر کسی بھی بیمار کو دیکھنے جاتے ہیں تو ان کے چہرے پر کپڑے کا ایک ماسک ہوتا ہے ۔ ان تمام صورتحال کو دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ دو عالمی طاقتوں ایک دوسرے پر قابو پانے کیلئے یہ وبائی مرض پھیلا یا جس کی وجہ سے دنیا کے دوسرے ممالک بھی شدید متاثر ہورہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…