بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

اندرون ملک تمام پروازیں معطل،اس علاقے میں پروازیں جاری رہیں گی، پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے دی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے دو اپریل تک ملک بھر میں تمام پروازیں معطل کر دی ہیں لیکن پی آئی اے کو شمالی علاقہ جات کے لئے پروازیں جاری رکھنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے

گلگت اور اسلام آباد سے اسکردو کے لئے پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔ یہ فیصلہ شمالی علاقہ جات سے براہ راست رابطہ برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔ جمعرات 26 اپریل صبح 6 بجے سے اندرون ملک تمام پروازیں معطل ہو جائیں گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…