کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آ گیا۔ پاکستان میں یکم شعبان 1441 ہجری جمعرات 26 مارچ کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کا شہادتوں کے بعد اعلان کیا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint