اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

کرونا وائرس ، آصف زرداری کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کرونا وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ بد ھ کو وکیل صفائی لطیف کھوسہ احتساب عدالت پہنچے تاہم جعلی اکاؤنٹس سے متعلق تمام کیسز 27 اپریل تک ملتوی کر دئیے گئے،آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی عدالتی کارروائی بھی 27 اپریل تک ملتوی کر دی گئی،عدالتی عملے نے تمام کیسز ری لسٹ کر دے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…