منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی یونیورسٹیوں نے سندھ حکومت کے اقدامات پر اپنا فیصلہ سنا دیا 

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن) نجی یونیورسٹیوں نے سندھ حکومت کے اقدامات کی نفی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،  بیشتر یونیورسٹیوں کا آن لائن کلاسز کا آغاز کیا ہے۔ پی ٹی آئی عہدیدار کی نجی یونیورسٹی نے اساتذاء  کو آن لائن  کلاسز کے احکامات جاری کردیئے۔ کراچی کے طلبہ بجلی اور انٹرنیٹ کی اسپیڈ کی وجہ سے شدید ازیت کا شکارہوگئے

ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ  لاک ڈاون کی وجہ سے انٹرنیٹ اسپیڈ پر بھی فرق پڑ رہا ہے، تعلیمی اداروں کو صرف فیس سے مطلب ہے نا کہ تعلیمی معیار سے،  آن لائن کلاسز سے تعلیمی معیار متاثر ہوگا۔ طلبہ نے  وزیر اعلی سندھ اور صوبائی مشیر نثار کھڑو سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگ اقراء  یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں کا پابند کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…