جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی جگہ  شرکت کون کرے گا ؟نام سامنے آگیا 

datetime 24  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) کرونا وائرس کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز ویڈیو کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف شرکت نہیں کریں گے۔   ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے اس اقدام پر شہباز شریف نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ جبکہ شہباز شریف کی جگہ سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  شرکت کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…