منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے 26 نئے کیسز سامنے آگئے،کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 918 ہوگئی۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے  جس کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 407 ہو گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق

پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 267 ہوگئی ،بلوچستان میں 110 اور گلگت بلتستان میں تعداد 80 ہوگئی۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کے پی کے میں 38 ، اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے آیا ۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 7 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے،ابتک کورونا وائرس کے 6 مریض صحتیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…