حالات بہتری کی جانب جانے لگے، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کوئی کیس آج رپورٹ نہیں ہوا

24  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں منگل کے دن کوئی کرونا کا کیس سامنے نہیں آیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج مجموع 74کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ وزیراعلی بلوچستان نے بہترین کی امید دکھائی ہے ان کا کہنا ہے کہ منگل کے دن صوبے میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

صوبے میں اب تک 110کیسز سامنے آئے ہیں ۔ دوسری طرفزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہےکہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظفر مرزا نے بتایا کہ ملک میں 24 گھنٹوں میں 89 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے جب کہ ملک میں مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار 736 ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے مشتبہ کیسز میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 262 لوگ مشتبہ کیسز میں شامل ہوئے ہیں۔معاون خصوصی نے یہ انکشاف کیا کہ اب تک ملک میں جتنے کورونا کےتصدیق شدہ کیسز ہیں ان میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صورت حال میں تبدیل ہوگی توحکومتی اقدامات میں بھی تبدیلی ہوگی، سخت اقدامات کے بعد امید ہےکورونا وائرس پرقابوپالیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…