جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام کی غفلت ،کورونا وائرس کے مریضوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام کی غفلت کورونا وائرس کے مریضوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر مریضوں کی تمام تر معلومات وائرل ہونے لگیںڈیٹا میں مریضوں کے نام،خاندان کے افراد کی معلومات،موبائل فون نمبر موجود ہیںڈیٹا لیک ہونا میڈیکل قوانین کی خلاف ورزی اور ذاتی رازداری کے حقوق کے برخلاف ہے محکمہ صحت اور متعلقہ حکام ڈیٹا لیک سے متعلق کوئی بھی اطمینان بخش جواب نہ دے سکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…