منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

چین میں کورونا وائرس کی وباء دوبارہ پھوٹنے کی وارننگ جاری کر دی گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی معروف ڈاکٹر نے چین نے دوبارہ کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ کے معروف ڈاکٹر نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کا نیا کیس سامنے آیا ہے انہیں کورونا وائرسبیرون ملک سے واپس آنے والے شخص سے ہوا۔چین کی کورونا وائرس کی ماہر نے کہا کہ وہ کورونا وائرس

ایک بار پھر پھیلنے سے بہت پریشان اور خوفزدہ ہیں۔گزشتہ روز  سامنے آنے والا کیس ترکی سے واپس آنے والا شخص ترکی سے واپس آنے والی ایک خاتون سے ملا جو بعد میں کرونا میں شکار ہو ا ۔ ڈاکٹر نے کہا ہے کہا ہے کہ بیرون ملک سے واپس آنے والے لوگوں میں انفیکشن کی بڑھتی تعداد کی باعث کو ایک بار پھر کرونا وائرس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…