جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ہمیں اپنی بیویاں ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے وقت گزارنے کیلئے کیرم ، لڈو اور نرم بستر فراہم کیے جائیں ملتان قرنطینہ میں زائرین کی فرمائشوں نے انتظامیہ کو چکرا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں قرنطینہ میں مقیم زائرین کے فرمائشوں نے انتظامیہ کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نئی فرمائشوں میں منظر آرہی ہیں ، 16زائرین نے عجیب فرمائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیویوں کو ساتھ رکھنا چاہتے ہیں ، حکومت انہیں ہمیں ساتھ رکھنے کی اجازت دے ۔

جبکہ دیگر زائرین کی انوکھی فرمائشوں نے انتظامیہ بھی حیران و پریشان کر دیا ہے ،کچھ زائرین کا کہنا ہے کہ ہمارا یہاں وقت گزارنا مشکل ہے وقت گزاری کیلئے ہمیں لڈو فراہم کی جائے جبکہ دیگر نے کہا ہے کہ ہمیں کیرم سمیت گرم بستر فراہم کیے جائیں ۔ جبکہ کچھ فرمائشی زائرین نے سفید روٹی کھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…