جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرونا کی روک تھام! چیئرمین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز ڈاکٹر طاہرشمسی نے ایک بار پھر طریقہ علاج تجویز کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز ڈاکٹر طاہرشمسی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت کو پیسیو امیونائزیشن کے طریقہ علاج کی تجویزدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ اس طریقہ کار کے تحت کورونا کے مریض میں

کورونا سے صحتیاب ہونے والے شخص کا پلازمہ داخل کیا جاتا ہے،یہ طریقہ کارڈیڑھ سوسال سے رائج ہے۔ڈاکٹر شمسی نے کہا کہ تجویز پرعملدرآمد میں کوئی رکاوٹ نہیں تاہم حکومت کوفیصلہ کرنے میں ایک دودن لگیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگرتجویز کردہ طریقہ علاج پرعمل کیا گیا توہم اپنے پیاروں کی زندگیاں بچاسکیں گے۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…