جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے قرآنی آیات کا خوبصورت نسخہ، جس سے آپ مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس سے کافی بڑی تعداد میں ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں، پوری دنیا میں ایک خوف کی کیفیت ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس آہستہ آہستہ پھیل رہا ہے۔ ابھی تک اس کا کوئی کارآمد علاج دریافت نہیں ہو سکا ہے۔ اللہ کی جانب رجوع کرنے اور ان سے معافی مانگنی چاہیے اور اس وباء کے ٹلنے کی دعا کرنی چاہیے۔ اللہ پاک کے کلام میں کرونا وائرس  کا خصوصی علاج ہے۔ کرونا وائرس سے نجات اور بچاؤ کے لیے

ایک وظیفہ یہ ہے کہ آپ 101 مرتبہ بسم اللہ الرحمان الرحیم اور اس کے اول آخر درود ابراہیمی صبح و شام پڑھیں۔ دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ صبح و شام سورہ تغابن پارہ نمبر 28 کی تلاوت کی جائے۔ انشاء اللہ کرونا وائرس آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ یہ وظیفہ الحافظ القاری مفتی محمد عمر فاروق چشتی نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بتایا ہے۔ درود ابراہیمی ویسے بھی پڑھنا چاہیے اور مسلمان ہونے کے ناتے قرآن پاک کی تلاوت کرنا بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…