جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’ کورونا وائرس کا علاج نکل آیا ‘‘ ایران کے 2بزرگ افراد نے کورونا وائرس سے بچنے کا طریقہ بتا کر دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ ایران کے شہر خمنان میں خانم نام کی ایک بزرگ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی جاوید چودھری نے کہا ہے کہ اس خاتون کے جسم سے کرونا وائرس سو فیصد تک ختم ہو چکا ہے۔ جبکہ ایران ہی کے ایک 91 سالہ شخص نے بھی کرنا وائرس کو شکست دے دی ہے ۔دونوں بزرگ افراد نے

کورنا وائرس کا علاج بھی بتا دیا ہے۔ پوری دنیا کا میڈیا ان افراد کو انٹر ویو کر رہا ہے۔ بزرگ خاتون اور مر د نے بتایا جب ہمیں پتہ چلا کہ ہم کرونا وائرس میں مبتلا ہیں اور ہم اس اسٹیج میں جس میں مریض ہر صورت میں مر جاتا ہے ، تو ہم نے سب سے پہلے یہ فیصلہ کیا کہ ہم کم از کم اس کرونا وائرس کی وجہ سے نہیں مریں گے، ہم روز اسپتال کے بستر پر لیٹ کر یہ سوچتےرہتے تھے کہ ہم نے ہر مشکل کو شکست دینی ہے ، ہم عالمی جنگوں میں زندہ رہے ،اور ہر قسم کا انقلاب بھی بھگت لیا ، یہ کرونا کیا چیز ہے ؟ہمارے اس فیصلے نے ہمیں زندہ بھی رکھا اور صحت یاب بھی کر دیا ۔جبکہ دوسرا یہ کہ اللہ سے رابطہ کرنا چاہیے وہ سپریم ہے تمام بیماری سے صحت یابی دینے والا ہے۔کرونا وائرس سے بچنے کے صرف دو طریقے ہیں ایک انسان فیصلہ کر لے میں کم از کم کرونا سے نہیں ہاروں گا ، دوسرا اللہ تمام بیماریوں سے سپریم ہے ، پھر دیکھو کرونا وائرس کیسے فرار ہوتا ہے ۔ جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ بزرگ افراد کو کورنا وائرس کے بچاؤ کیلئے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے ، ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو کورونا وائرس جان لیوا بھی ہو سکتا ہے ۔ اس لئے عالمی ادارہ صحت نے بھی بزرگ افراد کو اس وائرس سے بچنے کی تلقین کی ہے۔تاہم ایران کے دو بزرگوں نے کرونا وائرس کو شکست دے کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ۔ دونوں کی عمریں بالترتیب103 اور91 سال ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…