منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلا صحافی بھی کورونا وائرس سے متاثر

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلا صحافی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا، نجی ٹی وی چینل کے رپورٹرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد دیگر سٹاف اور گھر والوں کے ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میںنجی ٹی وی چینل کے

مالک نے اپنی آرگنائزیشن میں کورونا وائرس کے پہلے مثبت کیس کی تصدیق کر دی۔ ٹویٹ میںلکھا ہے کہ ادارے میں تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں کل مریضوں کی تعداد800تک پہنچ گئی ہے جبکہ 5افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…