پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ۔

سول ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص کو جناح ہسپتال ریفرکیا۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ جناح ہسپتال میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے،مریض کو دوسرے وارڈ میں رکھنے کا انتظام کررہے ہیں، ہسپتال کا آئسولیشن وارڈ کورونا کےلئے مختص ہے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس نے پہلے ہی ملک بھر میں تباہی مچا رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…