جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایک غلطی جس نے پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں خاطر خواہ اضافہ کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفتان میں بدمعاشیہ نے عوام کو نکلوایا ، یہ میڈیا نہیں بلکہ ریاستی اداروں کی رپورٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کا ر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ترکی ، بھارت اور اٹلی میں کرونا وائرس نہیں رک سکا ہم بھی اس روک نہیں سکے ۔ چاہیے تو یہ تھا کہ بیرون ملک سے آنے والوں پر پابندی لگائی جاتی لیکن کرونا وائرس پھیلنے میں انسانی غلطیاں بھی ہیں ۔

دوسری جانب سندھ میں کرونا وائرس وزیراعلی سندھ کی وجہ سے پھیلا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے کورونا وائرس کے سندھ میں پھیلنے کا الزام وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پر لگا دیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ کے بہنوئی بھی کرونا وائرس کے شکار ہوئے ، وزیراعلی سندھ کے بہنوئی اور سندھ حکومت میں گریڈ 19کے سرکاری افسرآصف حیدر شاہ ایران سے کراچی آئے تھے جہنیں ہلکے بخار کی وجہ سے شک کی بنا پر انہیں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا ، ٹیسٹ میں کرونا وائرس کی علامات بھی سامنے آئیں تھیں ۔ سابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ کی فیملی ایران زیارے کیلئے گئے تھے واپسی پر انہیں آئسولیشن کے بعد زبردستی شہر میں لایا گیا جس کی وجہ کرونا وائرس پورے پاکستان میں پھیلا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…