پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر کے کن  افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 155 فیصد اضافہ کر دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعینات ایف آئی اے کے افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 155 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کے لئے ایف آئی اے کے افسران اور ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ چار

اضافی الائونس لگا دیئے ہیں۔ جن میں افسران اور ملازمین کی بنیادی تنخواہ کا 20 فیصد الائونس بنیادی تنخواہ کا 60 فیصد انویسٹی گیشن الائونس، بنیادی تنخواہ کا 55 فیصد یوٹیلیٹی الائونس اور بنیادی تنخواہ کا 55 فیصد سروسز الائونس شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…