پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر قائم تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز کو محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ ایک بیان میں میں کہاگیاکہ ضرورت پڑنے پر ان ریسٹ ہائوسز کورونا کے مریضوں کے لئے قرنطینہ اور آئسولیشن مرکز کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔