پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے پاکستانی کی نماز جنازہ میں صرف6افراد کی شرکت، مرحوم کے گھر تعزیت کیلئے جانے پر بھی پابندی عائد

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے شہر مچراتہ میں ایک پاکستان کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا ۔ نماز جنازہ میں صرف چھ افراد کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر گجرات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری ولایت خان اٹلی مچراتہ میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے

ان کی نمازہ جنازہ میں صرف چھ افراد نے شرکت کی ۔ اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونیوالے افراد کی نمازہ میں شرکت پر پابند ی عائد ہے ۔ ولایت خان کے قریبی رشتہ دار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا ہم ان کی نمازہ جنازہ بھی ٹھیک طرح سے ادا نہیں کر سکے ۔حال یہ ہے کہ میں اظہار افسوس کیلئے اپنے کزن کے گھر بھی نہیں جا سکتا ۔اس اجازت مجھے اٹلی کا قانون نہیں دیتا ۔ اٹلی کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر کوئی بڑی شخصیت بھی اس وائرس کی وجہ سے انتقال کر جائے تو اسے بھی ایسے ہی سلوک کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ولایت خان کی نمازہ جنازہ میں شریک افراد کی تعداد صرف 6ہے جبکہ امام نمازہ جنازہ کی اور نمازہ جنازہ میں شریک افراد ایک دوسرے سے فاصلے پر کھڑے میت کیلئے دعائے مغفرت کر رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…