پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

`قرنطینہ میں رہنے سے انکار پرگھر جانے کی اجازت پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق پہلے مریض کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا انکشاف سامنے آگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے مرنے والے پہلے مریض کیساتھ ڈیل کرنے میں مجرمانہ غفلت کا انکشاف ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے مرنے والے پہلے 50سالہ سادات خان کیساتھ ڈیل کرنے میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کی جانب سے تمام تر علامات ہونے کے باوجود غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے

گھر جانے دیا تھا ۔ کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مردان کی یونین کونسل منگاہ کے رہائشی مریض 50 سالہ سادات خان اسپتال کے قرنطینہ میں رہنے سے انکار کر دیا تھا اور مسلسل اصرار کرنے کے بعد اسے گھر جانے کی اجازت دی گئی تھی ۔ واضح رہے کہ سادات خان جدہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 9 مارچ کو پشاور ائیرپورٹ پر پہنچا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…