منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں ملتوی کر دیں

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر اجتماعات پر مبنی سیاسی سر گرمیاں تین ہفتے کے لئے ملتوی کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب کے

دورہ کے حوالے سے شیڈول تمام سیاسی سر گرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیاتھا اور اب مسلم لیگ(ن) نے بھی اجتماعات پر مبنی اپنی تمام سیاسی سر گرمیاں تین ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ہیں۔ اسی تناظر میں مسلم لیگ (ن) لاہور نے 23مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے والا ورکرز کنونشن ملتوی کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…