جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

مہلک وائرس کرونا وائرس کے خوف میں مبتلا عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، چینی کمپنی نے محض 15 منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی کٹ تیار کرلی

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کیلئے ٹیسٹ کٹ تیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق چینی حیفی نامی کمپنی نے ایک سٹرپ تیار کی جو بالکل شوگر کی سٹرپس جیسی ہے اسے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے استعمال کیا جائے گا ۔ چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں تیار کی گئی سٹرپ سے بالکل ایسے ہی خون کا ایک قطرہ لیا جائےگاجیسے

شوگر کیلئے جاتا ہے، ٹیسٹ کے نتائج 15منٹ کے اندر سامنے آئیں گے ۔ دنیا بھر کے لوگ اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہے ہیں اور اس کےٹیسٹ انتہائی مہنگے ہوتے ہیں جبکہ پاکستان میں ان ٹیسٹوں کے عوض نو ہزار روپے لیے جاتے ہیں تاہم چینی کمپنی نے فوری رپورٹ دینے والی کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کر لی ہے جس پوری دنیا میں فروخت کیلئے بھی پیش کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…