جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، مذکرات کامیاب ، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کیلئے سیکریٹری خزانہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے 5 مارچ تک مسئلہ حل کرنے کی یقین دھانی کرادی، احتجاجی ملازمین نے اعلان کیاکہ 5 مارچ تک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،5 مارچ تک بازوں پر سیاہ پیٹاں باندھ کر دفاتر آئیں گے۔ملازمین کے مطابق اگر مطالبات حل نہ ہوئے تو 5 مارچ کے بعد مکمل ہڑتال کا علان کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…