ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

جاتی ہوئی سردی لوٹ آئی، سردی کی شدت میں اضافہ، بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشگوئی کر دی گئی

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگیں۔  خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقو ں میں بارش ہوئی جبکہ پہاڑی علاقوں پرژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی جس سے موسم پھر سرد ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق صوبے کے میدانی علاقوں اور جنوبی اضلاع سمیت کئی مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملاکنڈ،ہزارہ، پشاور، مردان اور کوہاٹ ڈویژن میں موسلادھار بارش

کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، ان کے مطابق بارش اور ژالہ باری کا یہ سلسلہ آج بھی مختلف علاقوں میں جاری رہیگا۔ پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں اورمتعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو جاری مراسلہ کیا ہے کہ وہ بارشوں کیلئے الرٹ رہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے انتظامات کریں،پی ڈی ایم اے نے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کو بھی غیر ضروری سفر سے اجتنا ب کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…