بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کیسے ہوئی ؟ ڈاکٹر فواد ممتاز نے کتنے لاکھوں روپے ہتھیائے؟وجہ سامنے آگئی نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)اداکار عمر شریف کی صاحبزادی کی موت کی وجہ سامنے آگئی ۔ عمر شریف کی صاحبزادی کی موت غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حرا شریف کے گردے کی پیوند کاری 2 ہفتے قبل آزاد کشمیر میں کی گئی ۔ عمر شریف کے صاحبزادے نے ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو درخواست دیدی ۔ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے

درخواست پر کارروائی شروع کردی ۔ گردوں کی غیرقانوی پیوند کاری میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکٹر فواد ممتاز نے ٹرانسپلانٹ کیا ۔ ٹرانسپلانٹ کے بعد حرا شریف کی طبیعت بگڑی جس پر ان کو بحریہ ہسپتال منتقل کیاگیا تھا ۔ ڈاکٹر فواد ممتاز نے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے لئے 34لاکھ روپے ہتھیائے ۔ ڈاکٹر فواد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…