بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ اپنی حسین بیوی کو ساتھ لانے کاوعدہ کرو تو میں جہنم بھی آجائوں گا‘‘ مبشر زیدی کو نعیم الحق کی موت کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا، عامرلیاقت اور مبشرزیدی کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی، جواب میں مبشرزیدی ذاتی اور غلیظ حملوں پر اتر آئے

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے بانی رکن نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑانے پر پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت اور مبشر زیدی میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی ۔ پی ٹی آئی رہنما نے مبشرزیدی کی درگت بنادی۔معروف صحافی مبشر علی زیدی نے نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹویٹ پیغام جاری کیا کہ ’’ میں جارہا ہوں، آپ بھی سامان باندھ لیں‘‘۔جس کے جواب میں تحریک انصاف نے جواب دیا کہ

’’ایک داغ صحافت ،نعیم بھائی کی وفات پر علم بکواسیات سےاندھے چراغ جلا رہا ہے،جل ککڑے سے کہتا ہوں”مت کہو اپنے آپ کو زیدی،تم تو الٹ پلٹ کے یزید سے بنائے گئے ہو!اصلی اور نسلی زیدی خانوادہ زین العابدین کی جان ہیں جو دشمن کی موت پر بھی جشن نہیں مناتے‘‘ ۔ مبشر زیدی نے جوابی وار میں کہا کہ میں ادھر اسلام آباد ہی بیٹھا ہوں۔ کسی نے کچھ اکھاڑنا ہے تو اکھاڑ لے۔جس کے جواب میں عامر لیاقت نے لکھا کہ ’’پتہ بتانا مجھے ملنے آنا ہے۔میں کہہ رہا ہوں ایک باپ کی اولاد ہے تو پتہ بتا مجھے اپنے نام میں موجود اس حسین کی قسم جس کا میں غلام ہوں تجھ سے ملنے نہ آیا تو پاکستان کے لیے جینا حرام ہے۔اس پر مبشر زیدی نے لکھا کہ اپنی حسین بیوی کو ساتھ لانے کاوعدہ کرو تو میں جہنم بھی آجائوں گا ۔عامر لیاقت نے جوابی وار میں لکھا کہ ’’تُو جہنم چھوڑ بس پتہ بتادے ورنہ مان لے تو اسلام آباد میں نہیں ہے اور ہاں تیرے جیسا گرا ہوا نہیں جو گھر والوں کو بیچ میں لاؤں تُو نے ثابت کردیا تو زیدی نہیں ہے .. میں نے صرف پتہ پوچھا ہے جو تُو نہیں بتا رہا۔۔ بیویاں کس کی کیسی ہیں یزید پوچھتا تھا شکر کہ تو یزید ہی نکلا ‘‘۔اس پر مبشرزیدی نے پھر عامر لیاقت پر غلیظ حملہ کیامنہ کی بواسیر میں مبتلا ابوجہل ڈاکٹر کا دماغ پگلا گیا۔ پتا ایسے پوچھ رہا ہے جیسے کندھے پر رومال والے دلال مال ڈلیور کرنے کے لیے پوچھتے ہیں ۔ جس کے جواب میں عامر لیاقت نے کہا کہ

تو ختم کر نا بواسیر اور بتا دے ۔ پتہ جانتا ہے نا بار بارکیوں پوچھ رہا ہوں؟ لوکیشن ٹریس کرنے والے ٹریس کر ہی لیتے ہیں۔۔ اسی طرح جواب دیتا رہے،وی پی این دوسرا استعمال کر، ہرچیز مفت کی مت چلا اور ہاں اپنے والد ابوجہل کو درمیان میں کیوں لاتا ہے اسے ہم بدر میں فارغ کرچکے۔واضح رہے کہ مبشرعلی زیدی جیو کا صحافی رہ چکا اور سولفظوں کی کہانی کے عنوان سے لکھتے رہے۔

نعیم الحق کی موت کا مذاق اڑانا پر اسے لینے کے دینے پڑگئے اور اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہی لاتعلقی کا اظہار کردیا اور کہا کہ یہ میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں ہے ، میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ کوئی اور ہے جبکہ حقیقت میں مبشرزیدی اسی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپنے ٹوئٹس اور اپنی سو لفظوں کی کہانی شیئر کرتا رہا ہے ۔جبکہ اسے قبل مبشر زیدی وزیراعظم عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی شادی کے موقع پر بھی ان کی بیوی سے کی ذات پر گھٹیا جملے بازی بھی تھی ۔ جس کیلئے انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…