جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے مسئلہ کشمیرپر ایسی بات کہہ دی گئی کہ بھارتی وزیر خارجہ بھڑک اٹھے ،جل بھن کر رہ گیا

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں ہونے والی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں کشمیر کی بات پر بھارتی وزیر خارجہ بھڑک اٹھے،میڈیا رپورٹس کے مطابق میونخ میں ہونےوالی سکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے کشمیر کی بات کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ بھڑک اٹھے،امریکی سینیٹر لندسے گراہم نے کشمیر کی صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ وہ کشمیر سے ہوکر آئے ہیں اور میری

سمجھ سے باہر ہے کہ وہاں لاک ڈائون کب ختم ہوگا،دونوں ملکوں کو چاہیے کہ کشمیر کا مسئلہ جلد حل کرلیں،اس پر بھارتی وزیر خارجہ جے ایس شنکر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ پریشان نہ ہوں،بھارت جیسی جمہوریت اس مسئلے کو حل کرلے گی اور آپ جانتے ہیں کہ کیسا ملک ہے؟اس کے علاوہ انہوں نے اقوام متحدہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کی نسبت اقوام متحدہ پر اعتماد کم ہوگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…