جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ، عمران نیازی کو بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہئے، شہباز شریف نے عمران خان کو حادثاتی لیڈر قرار دے دیا

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف غداری کا مقدمہ بنانے کے وزیراعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو یہ بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہئے۔ ایک بیان

میں انہوں نے کہاکہ حادثاتی لیڈروں کا یہی المیہ ہے کہ وہ تاریخ سے نابلد ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن اس عظیم شخصیت کے فرزند ہیں جنہوں نے آئین بنایا۔ انہوں نے کہاکہ معزز صدر ترکی کے دورے کے دوران عمران نیازی کا بیان قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…