ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بدچلنی کا شبہ، باپ نے ڈنڈے کے پے در پے وار کرکے بیٹی کی زندگی کا خاتمہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 14  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں بدچلنی کے شبہ پر باپ نے ڈنڈے کے پے در پے وار کر کے حقیقی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے واردات کی تفتیش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی

تحصیل  شاہپور کے علاقہ ڈیرہ عاقل شاہ میں غلام شبیر کی 25 سالہ ثمرین بی بی محمد فیاض سے شادی شدہ تھی۔جو والدین ہاں آئی تو 25 سالہ ثمرین بی بی کو باپ غلام شبیر نے کردار کے شبہ میں چال چلن درست رکھنے کی تلقین کی اور اکثر ایسے سمجھتا رہا لیکن دوشیزہ نے اپنا چال چلن درست نہ کیا تو باپ بدچلنی کے شبہ میں مشتعل ہوگیا اور ڈنڈوں کے در در پے وار کر کے مسلسل تشدد 25 سالہ شادی شدہ بیٹی ثمرین بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔شاہپور صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا اور مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہپور صدر منتقل کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…