جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کے زوال کا آغاز، برنی سینڈرز صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

واشنگٹن( آ ن لائن ) سینیٹر برنی سینڈرز ڈیموکریٹک صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے آگے ہیں۔ نیوہمپشائر میں ہونے والے پرائمری انتخابات برنی سینڈرز نے جیت لیے ہیں، ان کا کہنا تھا یہ فتح اصل میں ٹرمپ کے زوال کا آغاز ہے۔امریکی ریاست نیو ہمپشائر میں ہونے

والے پرائمری انتخابات میں سینیٹر برنی سینڈرز نے 26 فیصد ووٹ حاصل کر کے مقابلہ جیت لیا ہے ان کے قریب ترین رہنے والے، پیٹے نے 24 فیصد ووٹ حاصل کیے۔تیسرے نمبر پر آنے والی ایمی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے، سابق صدر جو بائیڈن کو صرف 8 فیصد ووٹ پڑے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…