پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 12  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان بالائی علاقوں میں ابرآلود رہیگا تاہم شمالی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اس دوران اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بھی بوندا باندی کے امکان ہے۔یاد رہے گذشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تاہم کوئٹہ، چمن، کوہاٹ ، مالاکنڈ، ہزارہ ، چکوال اور مری میں با ر ش/برفباری ہوئی۔خیبرپختونخوا پاراچنار07، پٹن 04، مالم جبہ 03، دیر 01، بلوچستان : کوئٹہ 10، چمن 01، پنجاب: چکوال 03، مری 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ مالم جبہ اور کالام میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…