جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں مزید 2امریکی فوجی مارے گئے حملہ کس نے کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملے میں دو اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی و افغان فورسز پر ہفتے کی شب ننگرہار میں فائرنگ کی گئی۔امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگیٹ نیفوجی بیس پر

فائرنگ میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افغان فورسز کی وردی میں ملبوس تھا۔واقعے سے متعلق افغان افسر نے دعویٰ کیا کہ ایک افغان کمانڈو کی وردی میں ملبوس دہشت گرد نے امریکی فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیاکے مطابق زخمی فوجیوں کا امریکی اسپتال میں علاج جاری کیا جارہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…