جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نامعلوم شخص نے 14اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑی تلے کچل ڈالا ،اس شخص کا تعلق کہاں سےہے؟اسرائیل نےبڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نامعلوم شخص نے 14 اسرائیلی فوجیوں کو گاڑی تلے روند ڈالا‘ تمام فوجی شدید زخمی ۔عالمی میڈیاکے مطابق یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا۔ نامعلوم شخص نے 14 اسرائیلی فوجیوں کو گاڑی تلے روند ڈالا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ اسرائیلی میڈیا کے

مطابق فوجیوں کو روندنے والی گاڑی بیت لحم کے نزدیک کھڑی ملی۔بیت المقدس میں الحدث نیوز چینل کے ایک نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل سمجھتا ہے کہ گاڑی چلانے والا ایک عرب شخص تھا جو بیت المقدس میں مقیم ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ، ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…