اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنوں کی ناقدری پاکستان کا عالمی شہرت یافتہ واحد ریاضی دان ملک چھوڑ گیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کےک مطابق نجی ٹی وی نے کہا ہے کہ جس پر ایم آئی ٹی اور ہارورڈ جیسے تعلیمی ادارے فخر کرتے رہے ہیں اسے اپنے ملک میں پکی نوکری بھی نہ ملی ۔
عامر اقبال کو پاکستانی یونیورسٹیز میں نوکری نہ ملی ۔ باہر گئے تو محض پندرہ دن میں ہارورڈ یونیورسٹی میں جاب مل گئی اب ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھائیں گے عامر اقبال بڑے سرکاری کالج کا مالیاتی سکینڈل سامنے ۔ کولیگز عامر اقبال کی قابلیت خوفزدہ تھے ۔ کبھی ان کیخلاف سازشیں اور کبھی جبر ی استعفیٰ لیا گیا ۔