بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کی وزیراعلی بننے کی خواہش ؟ گورنر پنجاب نے خاموشی توڑ دی ، جہانگیر ترین سے متعلق بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پرویز الہی نے کبھی وزیراعلی بننے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا، حکومتی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اتحادیوں سے بات چیت جاری رہے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہاکہ جہانگیر ترین بھی پارٹی کا حصہ ہیں، عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں،

حکومت کے ہر اچھے اقدام میں کریڈٹ صرف تحریک انصاف کو ہی نہیں اتحادیوں کو بھی جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اتحادیوں اور حکومت دونوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مل جل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کریں، اتحادیوں سے رابطے میں ہیں، پریشانی والی کوئی بات نہیں، اپوزیشن کے اندازوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، حکومت متحد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…