جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کو 2023 تک کتنے ہزار ارب روپے کا اندرونی اور بیرونی قرضہ واپس کرنا ہوگا؟تہلکہ خیر تفصیلات منظرعام پر

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جولائی تک کتنا قرض لیا جائے گا ، 2023ء تک اندرونی و بیرونی کتنا قرضہ واپس کرنا ہے؟ قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ جمع دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری ہونے تک 12261ارب ملکی قرضہ واپس کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ اپنی آئینی مدت میں 2 اعشاریہ 28 ارب ڈالر بیرونی قرضہ واپس کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کے حکام نے تحریری طور پر بتایا کہ وفاقی حکومت کے ذمے صوبائی حکومتوں کا کوئی قرض نہیں۔رواں سال کے ماہ جولائی تک تقریباً1900ارب کا مزید قرضہ لیا جائے گا جبکہ تحریک انصاف کی حکومت 800 ارب اندرونی جبکہ 1100 ارب روپے کا بیرونی قرضہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے ۔موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت کے دوران 12ہزار261 ارب روپے ملکی جبکہ 28.2 ارب ڈالر بیرونی قرضہ واپس کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…