اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کے لیے خوش خبری پی آئی اے نے ٹکٹ میں کتنے فیصد کمی کا اعلان کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوش خبری سنادی،پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹکٹ پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔پی آئی اے نے لندن جانے والی تمام پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق خصوصی رعایت تمام کلاسز پر دی جائے گی۔

قومی ایئرلائن کی جانب سے لندن جانے والے مسافروں کو 15 مارچ تک یہ رعایت دی جائے گی، بعد ازاں پی آئی اے کی انتظامیہ اس اسکیم کو جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گی۔یاد رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں سے برطانیہ کے تین بڑے شہروں لندن، مانچسٹر، برمنگھم، کے لیے پروازیں فراہم کی جاتی ہیں۔ قومی ایئرلائن کے ہر مسافر کو 45 گلوگرام تک وزن کی اجازت دی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…