اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

خواتین سے زیادتی کے جرائم میں حیران کن اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواتین سے زیادتی کے جرائم میں اضافہ ہوگیا ہے پولیس کے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال ماہ جنوری میں 27 خواتین کے ساتھ زیادتی کی گئی جبکہ اسی مہینے 2019ء میں زیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کی تعداد 19 تھی

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث صرف آٹھ ملزمان کو گرفتار کرسکی جبکہ پنجاب فرانزک لیبارٹری 26 مقدمات کی رپورٹس تاحال واپس نہیں بھیج سکی۔ ان مقدمات میں 33 ملزمان نامزد ہیں جبکہ 23 ملزمان کی تحقیقاتی رپورٹ تاحال نامکمل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے