اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اب رہ کیا گیا ہے، سب کچھ ختم ہو گیا ہے، احتساب عدالت کے جج کے اپنے فیصلے میں حیرت انگیز ریمارکس، معروف صحافی کی دھماکہ خیز باتیں

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اب رہ کیا گیا ہے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ احتساب عدالت کے جج نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے،تمام کے تمام مقدمات واپس ہو جائیں گے،

کون سااین آر او آپ نے نہیں دیا، یا بیانیہ تبدیل نہیں ہوا، عمل تو اس کے برعکس ہے۔چوہدری غلام حسین نے کہا کہ سارے لندن میں جمع ہو رہے ہیں اور جو باقی ہیں وہ بھی وہاں چلے جائیں گے، صرف بیانوں اور تقریروں سے لوگوں کے گلے میں رسہ نہیں پڑنا،آپ کی اپنی صفوں میں بھی چور اور ڈاکو بیٹھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…