جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام کی جیبوں سے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں 550 ارب نکال لئے گئے، حکومت نے خود ہی اعتراف کر لیا

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر550ارب ٹیکس وصولی کی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں 550 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ 206 ارب روپے کی پٹرولیم لیوی

بھی وصول کی گئی۔ سال 19-2018 میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 470 ارب، کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 80 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر مقامی طور پر بھی 248 ارب روپے سیلز ٹیکس وصول کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…