منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

مردہ مرغیاں لانے والے2 ٹرک لاہور میں پکڑے گئے،32من مردہ مرغیوں کا گوشت بر آمد،ملزمان گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ لاہور میں محکمہ پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائی،مردہ مرغیوں کو شہر میں لانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ کارروائی میں ایسے دو ٹرکوں کو پکڑا گیا ہے جن میں مردہ مرغیوں کا گوشت تھا۔ یہ سارا گوشت لاہور کی مختلف مارکیٹوں میں بھیجا جانا تھا۔

ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ مارتے ہوئے محکمہ فوڈ اتھارٹی نے 32 کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کیا ۔اس کے علاوہ ایسے 6 مقامات کو بند کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جہاں ایسے گوشت کی فروخت ہوتی تھی یا وہاں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال ہوتا تھا۔2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…