اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بچے سے زیادتی کرنے کا عبرتناک انجام ،امام مسجد کا منہ کالا، پورے علاقے میں گھماتے رہے

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جلالپور جٹاں میں نوجوان امام مسجد کے خلاف بچے سے زیادتی کے معاملے میں مقدمہ درج ۔ مقدمہ درج کروانے سے پہلے مقامی لوگوں نے امام مسجد کو پہلے اپنی عدالت میں سزا دی۔ مشتعل افراد نے قاری صبغت اللہ کے سرکے بال، داڑھی اور مونچھیں مونڈ کر سیاہی سے منہ کالا کر دیا اور اسے پورے علاقے میں گھماتے رہے۔مقامی لوگوں

کا کہنا ہے کہ قاری صبغت اللہ نے دو کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ۔انہی الزامات کی بنیاد پر پولیس نے امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قاری صبغت اللہ نے 8 سالہ بچے کو کھیتوں میں لے جا کر اس کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی لیکن بچے کے شور مچانے پر اہلیان علاقہ وہاں اکٹھا ہو گئے جس پر امام مسجد کو پکڑ لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…