اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بغاوت، گروپ بندی کی پاداش میںوزارتوں سے ہاتھ دھونے والے شہرام ترکئی ، عاطف خان ،شکیل خان کو ایک اور دھچکا،تینوں ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گئے

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف بغاوت اور گروپ بندی کی پاداش میں کابینہ سے نکالے جانے کے بعد برطرف سینئر وزیرعاطف خان ، سابق صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی اور وزیر مال شکیل خان کو صوبائی اسمبلی

کی صف اول کی نشستوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑ گیا ،روزنامہ جنگ کے مطابق اسمبلی میں ان کیلئے مختص جگہوں کو تبدیل کرکے انہیں پچھلی نشستیں الاٹ کردی گئیں، اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں انہیں نئی الاٹ شدہ پچھلی نشستوں پر بیٹھنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے