اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید اور ریلوے حکام کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ریلوے حکام عدالت میں شیخ رشید کے خلاف کیا کرنے والے ہیں؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سینئر کورٹ رپورٹر اختر صدیقی نے شیخ رشید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاملات بڑے عجیب سے ہوئے ہیں، سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں شیخ رشید سے رپورٹ مانگی ہوئی ہے، جب سے شیخ رشید احمد نے ریلوے حکام کے خلاف پریس کانفرنس کی ہے اور کہا ہے کہ حادثے کی رپورٹ جو تیار کی

گئی ہے، انہوں نے اس رپورٹ میں مختلف نقائص اور خرابیوں کی نشاندہی کی تھی۔ اس وجہ سے ریلوے حکام ان سے ناراض ہیں، معروف صحافی نے ریلوے حکام کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکام عدالت میں شیخ رشید کے خلاف بیان دینے بارے سوچ بچار کر رہے ہیں۔ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے جو رواں ہفتے کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…