بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

’’سیاستدان ہوائوں کا رخ بھانپ لیتے ہیں ‘‘ حکومت کیخلاف اپوزیشن نے صفیں باندھ لیں ،ملک میں الیکشن کب ہونیوالے ہیں ؟تہلکہ خیز انکشافات کر دیا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ ہم اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں‘روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق اپوزیشن اس بات پر متفق ہے کہ رواں سال مڈٹرم انتخابات ہونے چاہئیں‘

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں سے بھی رابطے میں ہیں۔منگل کو نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاویدلطیف کا کہنا تھاکہ عمران خان کہتے ہیں مہنگائی مافیا کی وجہ سے ہے لیکن آج قوم سوال کرتی ہے کہ آپ حکومت میں ہیں اس مافیا کا نام لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…