جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

’’حضرات ۔۔۔ ایک ضروری اعلان سنیں میں نے اپنی شریک حیات سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ‘‘میاں بیو ی میں ایسا کیا ہوا کہ شوہر کو مسجد میں جا کر اپنی اہلیہ کو طلاق دینا پڑی ؟ جانئے

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواحی گائوں ناظر پکا کے مقامی نوجوان اشفاق احمد نے ناراض بیوی گائوں کی جامع مسجد کے لائوڈ سپیکر سے طلاق دینےکا اعلان کر دیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اشفاق کی شادی 15ماہ قبل ہوئی ، 3ماہ کی بیٹی بھی ہے ، بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ، گزشتہ روز اشفاق کے رشتے دار منانے گئے تو لڑکے والدین نے اشفاق اور اس کے والدین کو

بھیجنے کی شرط رکھی ، صورتحال کا علم ہونے پر اشفاق مسجد جا پہنچا اور لائوڈ سپیکر چلا کر پہلے اپنا تعارف کرایا اور پھر پورے گائوں کو مخاطب ہو کر بار بار اپنی بیوی کو طلاق دینے کا اعلان کرتا رہا ۔گائوں کے لوگ مسجد کے باہر جمع ہو گئے اور اقدام کیخلاف سخت احتجاج کیا ، اہل علاقہ کے مطابق علمائے دین سے رجوع کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ طلاق ہو چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…