جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایرانی شہری روزے رکھیں! مشیرخامنہ ای نے امریکی پابندیوں کا توڑنکال لیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

تہران (این این آئی )ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے عسکری امور کے مشیراعلیٰ نے امریکا کی پابندیوں کے مقابلے کے لیے اپنے ہم وطنوں کو ایک انوکھی تجویز پیش کردی ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ پابندیوں سے

نمٹنے کے لیے روزے رکھیں۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق حسین دہقان نے ایک بیان میں کہاکہ ایرانیوں کو سابق رہبراعلیٰ روح اللہ خمینی کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور انھیں امریکی پابندیوں کے ردعمل میں روزے رکھنے چاہییں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…