پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے رخصت پر جانے کےپیچھے کیا وجہ نکلی؟حکومتی رکن قومی اسمبلی نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے انکشاف کیا ہےکہ رخصت پر جانے والے چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو صحت کے مسائل کے ساتھ ساتھ مافیاز کی وجہ سے بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنول شوذب نے کہا کہ شبرزیدی کو آرام کی ضرورت ہے ، ان کوصحت اور مافیا کی

وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی نے بھی اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل مسترد کردیا کیونکہ عوام تکلیف میں ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ ہو۔انہوں نے مزید کہا سب متفق ہیں کہ اس وقت عوام کی داد رسی کی کوشش کرنی ہے، چار، پانچ ماہ مشکل ہوں گے جس کے بعد جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…