بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کا کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کو جلانے کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی) چین میں کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی آخری رسومات ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس میں مرنے والے کے دوست اور احباب تعزیت کے لیے شرکت کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے ایک نیا قانون جاری کیا گیا، این ایچ سی کے اعلامیے میں بیان کیا گیا کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کی الوداعی یا آخری رسومات ادا نہیں کی جائیں گی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافے اور وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔این ایچ سی کے مطابق اگر کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی شخص مر جاتا ہے تو جلد از جلد اس کی تدفین کی جائے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چین نے کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کو جلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ وائرس کوپھیلنے سے روکنے کے لئے کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…